جامعہ کے طلباء کا قابلِ تحسین قدم

نئی دہلی:(محمد اشرف یاسین)  : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایم. اے.(ہیومن رائٹس ) کچھ طلباء نے جامعہ الومنائی آفیس کے سامنے سردی کے گرم کپڑوں کے لیے ۲۹ تاریخ سے لیکر ۶ جنوری تک کے لیے پرانے اور نئے کپڑوں کو جمع کرنے اور ڈونیشن ڈرائب ( Donation Drive) کے لیے کیمپ کا انعقاد ” آس ایجوکیشنل اینڈ ویلفئیر ایسو شی ایشن (Aas Educational and Welfare Association) کے ذریعے کیا گیا تھا.جس میں ایوا (AEWA) کے سبھی ممبرون نے سردی کے کیمپ میں دل و جا ن سے ضرورت مندوں تک اپنی مدد پہنچانے میں کسی طرح کی کوئی کمی باقی نہی رکھی الحمد للہ یہ ایوا کی پوری ٹیم انسانی حقوق کو ان تک پہچانے میں پوری کوشش کرتی رہے گی.

ایوا (AEWA ) کی گروپ بہت سارے پروجیکٹ پر کام کر رہی ہے. (۱) بچوں کو مفت میں کوچن دینے کا کام کر رہی ہے یہ موقع ان بچوں کو دی جا رہی ہےجو حقیقت میں اس حقوق کے محتاج ہیں ساتھ ہی ساتھ بچوں کے روشن مستقبل کے ترقی پر زور دیا گیا ہے.

(۲) دوسری پروجیکٹ ہیلتھ، سنیٹیشن اور اویر نیس پروگرام کام شروع ہو چکا ہے. جس میں عورتوں اور بچوں کو گورنمیٹ کی ہیلتھ اسکیم کے بارے بتائی جاتی ہے اور ان لوگوں کے اندر بیداری لانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ سماج کی پسماندہ حالات کو بہتر بنانے میں ہم سب کا نیک اردا کامیاب ہو.

(۳) تیسریپروجیکٹ “Winter Creative Remedial School” بھی چلایا جا رہا ہے جس کا مقصد سردی کی موسم میں بچوں کے گھروں میں جاکر ۱۵ دن کے لیے مفت تعلیم دے کر آگے کے کلاس کے لیے تیار کرایا جائیگا جن کی رجسٹریشن آخری دن ¹۵ جنوری ہے پوری جانکاری کے لیے کال کریں 9971712830 ایوا ( Aewa team) انسانی حقوق پر کام کرنے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہے.

جمع کیے گیے کپروں کو شرم وہار، فریداباد، بٹلہ ہاوس دھوبی گھاٹ اور سوکھدیب وہار کے مختلف علاقوں میں ضرورتمندون کے درمیان Aas Educational and welfare Assocition کی ٹیم نے جمع کیے گیے سامان کو تقسیم کرنے میں پورے طور پر کامیاب رہی ہے.جامعہ اور جامعہ نگر اوکھلا کے تمام لوگوں کی ایوا ٹیم شکریہ کرتی ہے.

0 Comments

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

CONTACT US

We're not around right now. But you can send us an email and we'll get back to you, asap.

Sending

Designed by Krypton Technology

Log in with your credentials

Forgot your details?